Digiskills Training Program Batch 7 Registration 2020 | Tech iTV PK

Digiskills Training Program Batch 7 Registration 2020 | Tech iTV PK

السلام و علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔

حکومت پاکستان نے ایک ایسی ویب سائٹ کو لانچ کیا ہے،جس میں آپ کو دس آن لائن فری کورسز ۔
کروائے جائیں گے

وہ بھی گھر بیٹھ کر۔بلکل فری۔

کورس مکمل ہونے کے بعد آپ کو اس کا سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔

اب آپ کو کسی ادارے میں جانے کی ضرورت نہیں

یہاں سے فری کورسز کریں اور آن لائن پیسے کمانے کا ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھ کر پیسے کمائیں۔

رجسٹریشن ابھی جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 31 اپریل ہے۔

تو جلدی سے اس ویب سائٹ پر جائیں اور رجسٹر ہو کر اس کا فائدہ اٹھائیں۔

خود بھی اس کو کریں اور اپنے بہن بھائیوں کو بھی کروائیں۔

اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔

اگر آپ اس کو مزید جاننا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھ لیں۔ اس میں رجسٹریشن کا سارا طریقہ بتایا گیا
 ہے۔


►►COURSES List:
  1. ►Freelancing
  2. ►AutoCAD
  3. ►Graphics Design
  4. ►WordPress
  5. ►QuickBooks
  6. ►Digital Marketing
  7. ►SEO (Search Engine Optimization)
  8. ►Creative Writing
  9. ►E-Commerce Management
  10. ►Digital Literacy

میں اس سے کورسز کر چکا ہوں، اگر آپ کو کوئی مسلہ ہو تو مجھ 
سے پوچھ لینا۔ اور آپ یہ ویڈیو دیکھ ک رجسٹر کر لیں۔

Post a Comment

1 Comments